صدر آصف علی زرداری کا عالمی یومِ خوراک 2025 پر پیغام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 اکتوبر :
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے عالمی یومِ خوراک 2025 کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوراک تک مساوی، محفوظ اور سستی رسائی ہر انسان کا بنیادی حق ہے، اور اس کے حصول کے لیے اجتماعی ذمہ داری کا…
