گلگت بلتستان میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 17 اکتوبر: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ورکس ڈویژن میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی تقرریوں کے انکشافات پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد اعلیٰ افسران کو گرفتار کرلیا ہے۔…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی عالمی یومِ خوراک کے موقع پر محفوظ خوراک کی آگاہی مہم کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 اکتوبر: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے عالمی یومِ خوراک 2025 کے موقع پر محفوظ خوراک اور حفظانِ صحت کے فروغ کے لیے بڑے پیمانے پر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ مہم کا مقصد شہریوں میں صاف ستھری، معیاری اور محفوظ…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے انڈیپینڈنٹ گروپ اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے گروپ کے سربراہ احسن بھون، نو منتخب صدر ہارون الرشید، سیکرٹری زاہد…

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کا آغا سراج درانی مرحوم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 اکتوبر 2025ء: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے گڑھی یاسین، کوٹ درانی میں سابق اسپیکر سندھ اسمبلی مرحوم آغا سراج خان درانی کے گھر جا کر اُن کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ…

اٹک پٹرولیم لمیٹڈ نے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اس کے پارٹنر اے ای پاور کے ساتھ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 اکتوبر: پاکستان میں پائیدار اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر اٹک پٹرولیم لمیٹڈ نے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اس کے پارٹنر اے ای پاور کے ساتھ مفاہمت کی…

کشمور میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ بڑا آپریشن، مزاری گینگ کے خلاف کارروائی — پانچ ملزمان گرفتار،…

لاڑکانہ | 17 اکتوبر 2025 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈی آئی جی پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی ہدایت پر کشمور پولیس اور رینجرز نے بدنام زمانہ مزاری گینگ کے خلاف ایک انٹیلیجنس بیسڈ (خفیہ اطلاعات پر مبنی) مشترکہ آپریشن کیا، جس میں اہم کامیابی حاصل…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 63 لاکھ روپے مالیت کی 136…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد | 17 اکتوبر 2025 اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے ملک کے مختلف حصوں میں بیک وقت آپریشنز کیے، جن میں تعلیمی اداروں کے اطراف بھی شامل ہیں۔ کارروائیوں کے دوران…

میر علی میں خودکش حملہ ناکام، چار خوارج ہلاک — سیکیورٹی فورسز محفوظ

میر علی، شمالی وزیرستان — 17 اکتوبر 2025: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران چار حملہ آور ہلاک کر دیے گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈی آئی خان کا دورہ — پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے شہداء کو خراجِ…

ڈی آئی خان، 16 اکتوبر 2025: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان کا دورہ کیا اور پولیس ٹریننگ سینٹر حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے گھروں کا خصوصی دورہ کیا۔ گورنر نے شہداء کے لواحقین سے ان کی رہائشگاہوں پر ملاقاتیں کیں اور گہرے…

خیبرپختونخوا حکومت کا جعلی صحافیوں، نان رجسٹرڈ چینلز اور ڈمی اخبارات کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 16 اکتوبر 2025 (خصوصی رپورٹ: فیاض علی نور — فری لانس جرنلسٹ): خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں پیمرا سے نان رجسٹرڈ چینلز، ڈمی اخبارات اور پی ڈی ایف اخبارات کے نام پر سرگرم جعلی صحافیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن…