اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن — 7 کامیاب کارروائیاں، 6 گرفتاریاں، ایک کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد…
🇵🇰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 7 کامیاب آپریشنز کیے، جن میں 6 ملزمان گرفتار اور 205.291 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی بین الاقوامی مالیت ایک…
