دیر میں ایف سی کے پی نارتھ کے زیرِ اہتمام قبائلی جرگہ — امن و ہم آہنگی کے فروغ پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دیر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ایف سی کے پی نارتھ کی قیادت میں دیر میں ایک اہم قبائلی جرگہ منعقد ہوا جس میں مقامی عمائدین، قبائلی سرداروں اور سرکردہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
جرگے میں علاقے کی امن و امان کی صورتحال…
