بی آئی ایس پی کی رقم وصول کرنیوالے 90 سرکاری افسران سے ایک کروڑ روپے سے زائد وصول

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بلوچستان نے صوبے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیرقانونی طور پر رقم حاصل کرنے والے 90 افسران سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم وصول کرلی۔

پاکستان میں کرونا سے مزید 83 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 ہو گئی

اسلام آباد:  پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 489 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔

سیلاب سے 4لاکھ افراد متاثر ہونے پر مشرقی چین کے صوبہ میں ہنگامی ردعمل کے درجے میں اضافہ

نان چھانگ: مشرقی چین کے صوبہ جیانگ شی میں شدید بارشوں کے باعث دریاں اور جھیلوں میں طغیانی اور بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کے بعد سیلاب پر قابو پانے کیلئے ہنگامی ردعمل کے درجے کو 4سے بڑھا کر 3کر دیا گیاہے

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد1کروڑ 17لاکھ 99ہزار 443ہوگئی

بیجنگ: جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں

علی زیدی کی ایک بار پھر چیف جسٹس سے جے آئی ٹی پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست

اسلام آباد:  وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جے آئی ٹی کی صداقت پر شکوک بنا رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے ایک دفعہ پھر چیف جسٹس آف پاکستان سے جے آئی ٹی پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست کردی