صوابی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید، 3 پولیس اہلکار زخمی

صوابی:  خیبر پختونخوا میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید زخمی ہوگئے۔صوابی کے گاؤں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شہید اور 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے

کراچی،لیاقت آباد میں 5 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت گرگئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی:  لیاقت آباد میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب 5 منزلہ مخدوش عمارت زمین بوس ہوگئی،