جنوبی وزیرستان میں زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

وزیرستان:  لدھا کے علاقے میں زائرین کی پک اپ کو حادثہ پیش ا ٓیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان میں مچن بابا کی زیارت سے واپسی پر لدھا کے علاقے میں زائرین کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اس میں سوار 20سے زائد…

ایف بی آر لارج ٹیکس یونٹ نے 20-2019 کے مقررہ ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کیا

کراچی :  ایف بی آر لارج ٹیکس یونٹ کراچی نے مالی سال 20-2019 کے دوران مقرر کیئے گئے ہدف 1230 بلین روپے کے مقابلے 1274 بلین روپے کاٹیکس جمع کیا۔ مہلک وائرس، معاشی بحران کے باوجود گذشتہ برس 17 ارب کے مقابلے میں 32 ارب روپے کے ریفنڈ کیئے۔ایف…

دھوکہ دہی سے بلوچستان کے ڈومیسائل حاصل کرنے والوں کے خلاف صوبائی حکومت ایکشن لے،میر ظہور احمد بلیدی

کوئٹہ : وزیرخزانہ بلوچستان میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ دھوکہ دہی سے بلوچستان کے ڈومیسائل حاصل کرنے والوں کے خلاف صوبائی حکومت ایکشن لے کر وفاقی محکموں میں بلوچستان کے 6فیصد کوٹے پر سختی سے عمل درآمد کرارہی ہے۔

صوبہ بلوچستان کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ دیا جائے،ٹڈی دل کی تباہی روکھنے کیلئے حکومت کو فوری…

کوئٹہ:  نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان ڈاکٹرعطاء الرحمان نے کہاکہ بلوچستان بھر میں سخت گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ وآنکھ مچولی،پینے کے پانی کی قلت نے عوام الناس سمیت تاجروں،زمینداروں سمیت ہر طبقے کو شدید متاثر کیا انڈسٹری نہ ہونے