پاکستان میں کورونا کیسز کی ابتدا کراچی سے ہوئی، 2020 میں وائرس نے سب کچھ محدود کر دیا

کراچی :  پاکستان میں کورونا کیسز کی ابتدا کراچی سے ہوئی، سال 2020 میں کورونا نے سب کچھ محدود کر دیا، کئی نامور شخصیت کورونا وباء میں ہم سے بچھڑ گئیں۔ سال 2020 کا سورج طلوع ہوا تو کوئی نہیں جانتا تھا کہ اس سال وہ وبا آئے گی جس سے کروڑوں لوگ…

پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے: فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے، نام نہاد قوم پرست اربوں روپیہ ڈکار کر اپنے لوگوں کو دھوکا دینے کیلئے پنجاب کو گالی دیتے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی…

تحریک انصاف کی حکومت نے یکساں ترقی کی پالیسی پر عمل کیا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے یکساں ترقی کی پالیسی پر عمل کیا ہے، پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ ماضی کی…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کا 3 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کا اعتراف

سرینگر : مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی درندگی پھر بے نقاب ہو گئی، قابض فوج نے تین کشمیری مزدروں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی فوج کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا، جولائی میں راجوری کے تین کشمیری…

ملاح کے بغیر پی ڈی ایم کی کشتی بیچ منجدھار غوطہ زن ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملاح کے بغیر پی ڈی ایم کی کشتی بیچ منجدھار غوطہ زن ہے، نام نہاد لیڈر کا گڑھی خدا بخش نہ آنا اختلافات کا ثبوت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ بلاول کی تقریر کے دوران…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید55 افراد جاں بحق، 1974 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 55 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 929 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 73 ہزار 309 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

بلوچستان ہائیکورٹ نے گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کیخلاف درخواست کو سماعت کیلئے منظور

کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ نے گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کیخلاف درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گزشتہ روز بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ پر…

کلثوم پروین کی خالی نشست پر سینیٹ انتخاب روکا جائے: سپیکر بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ : سپیکر بلوچستان اسمبلی نے کلثوم پروین کی خالی نشست پر سینیٹ انتخاب روکنے کے لئے الیکشن کمیشن اور چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔ سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے اپنے خط میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر 14 جنوری…

مچھ میں شدیدسردی میں سوئی گیس پریشر میں کمی

مچھ  : چیف آف بولان سردار رب نواز کرد نے کہا ہے کہ مچھ میں شدیدسردی میں سوئی گیس پریشر میں کمی سے عوام کومشکلات و تکالیف کا سامناہے صارفین کیچولھے بجھ گئے ہیں جس کہ باعث گھریلو صارفین شدید پریشانی میں مبتلا ہو چکے ہیں گیس حکام کو عوام کی…

کلثوم پروین کی خالی نشست پر سینیٹ انتخاب روکا جائے: سپیکر بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ : سپیکر بلوچستان اسمبلی نے کلثوم پروین کی خالی نشست پر سینیٹ انتخاب روکنے کے لئے الیکشن کمیشن اور چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔ سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے اپنے خط میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر 14 جنوری…