باؤلر کی حیثیت سے کوئی معذرت پیش نہیں کرونگا :نسیم شاہ
کرائسٹ چرچ ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ میں نے غلطیاں کیں اور سیکھا بھی ہے ، باؤلر کی حیثیت سے کوئی معذرت پیش نہیں کرونگا ،نیوزی لینڈ کی ٹیم میں ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں ،ان کے خلاف غلطی کی گنجائش نہیں تھی۔ میچ کے…
