امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، ‘کون بنے گا کروڑ پتی 18’ کی شوٹنگ روک دی گئی

بالی وڈ بگ بی اور مشہور سپر اسٹار امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز ہونے پر بھارتی کوئز شو 'کون بنے گا کروڑ پتی 18' کی شوٹنگ ایک ہفتے کے لیے روک دی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 84 سالہ سینئر اداکار کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ان کے مقبول…

پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی میں اضافہ ہو چکا ہے، نئے انتظامی یونٹس بنائے جانے چاہئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں انتظامی یونٹس بنائے جاتے ہیں، پاکستان میں بھی اس حوالے…

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے نواز شریف کو خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر اعتماد…

مصر میں مسافر ٹرین حادثہ، متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 64 افراد زخمی

مصر کے صوبہ جیزہ میں مسافر ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں کم از کم 64 افراد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ قاہرہ سے اسوان جانے والی مسافر ٹرین کو جرزا جنکشن کے قریب پیش آیا۔ مصری وزارت صحت کے مطابق زخمیوں کو…

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔ مسقط میں ہونے والے میچ میں پاکستانی ٹیم نے شانداد کھیل پیش کرتے ہوئے 209 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے کامیابی اپنے…

ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم

اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹس کئی افراد کو مواخذے اور مختلف سزاؤں کی دھمکیاں دے رہے ہیں، اٹارنی جنرل سمیت متعدد افراد کے خلاف مواخذے کی دھمکیاں بھی بلاجواز ہیں۔

سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے

فوجی اتحاد کی جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران پسپا کیے جانے والا یہ دوسرا حملہ ہے، اس سے قبل اتحاد نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کیے جس کے بعد سعودی دارالحکومت میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔