ایشین گیمز اسکواش ایونٹ: پاکستان کا شاندار آغاز

جاپان مین جار ی ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کا آغاز شاندار رہا ہے جہاں 5 میں سے 3 میچز جیت کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ مکسڈ ڈبل ایونٹ میں ​محمد عاصم خان اور مہوش علی نے نیپال کے بپانا بلون اور ارہنت سمہا کو 0-2 سے،…

ایل نینو کے باعث ہونے والی گرمی سے لاکهوں لوگوں کی اموات متوقع

2026 کے سپر ایل نینو سے پیدا ہونے والی اضافی گرمی کے باعث آئندہ تقریباً چھ ماہ میں 4 لاکھ 51 ہزار کے قریب اضافی اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ اندازہ کلائمیٹ امپیکٹ لیب کی نئی تحقیق پر مبنی ہے۔ ایل نینو بحرالکاہل کے مرکزی اور مشرقی…

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات

ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کی اگلی قسط پر اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا مشن پاکستان پہنچ گیا، جائزہ مشن کی اسٹیٹ بینک حکام کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن نے کراچی میں اسٹیٹ بینک…

مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی کے خلاف مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

فرانس کی عدالت نے پیرس سینٹ جرمین اور مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی کے خلاف مبینہ زیادتی کے مقدمے میں ٹرائل کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق عدالت نے 19 جون کو فیصلہ سنایا تھا کہ 27 سالہ اشرف حکیمی کو 2023 میں ایک خاتون کے ساتھ…

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خواتین و بچوں سمیت 103 افغانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے دانہ سر بائی پاس میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی…

کوئٹہ میں پولیس چوکی پر حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر حملہ کیا گیا تاہم فائرنگ کے تبادلے کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی…

ڈیوڈ وارنر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، سابق آسٹریلوی کرکٹر کا دلچسپ ردعمل

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے اپنی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سامنے آنے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے جس میں انہیں تامل فلم جیلر2 کے گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اپنی ڈانس…

شروتی ہاسن نے شادی کو غیر ضروری اور ماں بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب وہ شادی کرنے کے فیصلے کے بہت قریب پہنچ گئی تھیں۔ اداکارہ نے یہ بھی واضح کیا کہ مستقبل میں ماں بننے کی خواہش ان کے دل میں…

پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں:…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں۔ او آئی سی رابطہ گروپ برائے افغانستان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق…

وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

الی وڈ اداکار وویک اوبرائے بھی بچے کی پیدائش کے بعد کترینہ کیف کے بڑھتے وزن پر ہونے والی تنقید پر بول پڑے۔ ایک انٹرویو کے دوران وویک اوبرائے نے کترینہ کیف پر تنقید کرنے والوں کو کہا کہ تنقید نہیں کرنا چاہیے کیونکہ تنقید منفی چیز ہے،…