انڈر 19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان کا یو اے ای کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز

انڈر 19 ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ مسقط کے الامیرات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ یو اے…

قائد اعظم ٹرافی: بابر اعظم آؤٹ ہونے پر آپے سے باہر ہوگئے، ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی مایوس کن انداز میں ہوئی، جہاں آؤٹ ہونے کے بعد ان کے غصے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ قائداعظم ٹرافی گولڈ 2026-27 کے ایک میچ میں بابر اعظم اپنی وکٹ گنوانے کے بعد…

بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے دورہ پاکستان کی اجازت بھارتی حکومت کو دینی ہے، بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے شرکت کا فیصلہ قیادت ادارہ جاتی مشاورت کے بعد کرے گی۔ صحافیوں کو ہفتہ وار…

فلم ’بیورلی ہلز‘ کی مشہور اداکارہ 50 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ہالی وڈ اداکارہ اور کاروباری شخصیت کماری جانسن 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ ٹی وی سیریز ’بیورلی ہلز، 90210 اور فلم ڈیوڈ، وئیرز مائی کار؟‘ میں اداکاری کے حوالے سے جانی جاتی تھیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق ان کی موت 4 نومبر کو ہوئی، جبکہ…

اختلافات کے بجائے عوامی مشکلات حل کرنا ترجیح، وفاق سے ملکر چلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تنقید کرنا آسان جبکہ عملی طور پر کام کرنا مشکل ہے۔ سندھ کے علاقے لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ صحت اور تعلیم کے شعبوں میں سہولیات کی فراہمی کو…

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو بلیو ٹِک لگے بغیر میسج پڑھنے میں مدد فراہم کریگا

واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے جس کے صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے۔ اب بہت جلد صارفین کسی چیٹ کو اوپن کیے بغیر ہی حالیہ میسجز کو دیکھ سکیں گے جبکہ بلیو ٹِک بھی نظر نہیں آئے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق…

مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جیت، ٹرمپ نے ’ویٹو‘ کے لفظ سے آراستہ سرخ کیپ اوول آفس کی میز پر…

امریکی مڈٹرم انتخابات میں ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کی شکست کے بعد امریکی صدر نے ’ویٹو‘ کے لفظ سےآراستہ سرخ کیپ اوول آفس کی میز پر سجادی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مڈٹرم انتخابات ہارنے کے بعد صدر ٹرمپ کی یہ اوول آفس میں پہلی مصروفیت تھی جس میں…

پی ٹی آئی کو اپنے لیے راستہ خود نکالنا پڑےگا، سیاسی اسپیس کسی کے سہارے نہیں ملے گی: شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی کو اپنے لیے راستہ خود ہی نکالنا پڑےگا۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نےکہاکہ ثبوت نہ ہوں تو الزام نہیں لگانا چاہیے مگر خیبر پختونخوا میں الزامات پر ہماری حکومت ہی ختم کردی گئی۔…

نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب

نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب ہوگئیں۔ نیتھیا رامن نے کیرن باس کو ہرا کر لاس اینجلس میں میئر کی نشست پر کامیابی حاصل کی، اس جیت کو ڈیموکریٹک سوشلسٹس آف امریکا کیلئے ایک اور بڑی کامیابی…

وزیراعظم کا مجوزہ دورۂ روس، 148 کمپنیوں اور 169 نمائندوں کی فہرست تیار

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے دسمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع دورۂ روس کے سلسلے میں ماسکو میں پاکستان روس بزنس فورم اور دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کے درمیان براہ راست تجارتی ملاقاتوں کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستانی…