ترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودیہ کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق 600 رکنی ترک پارلیمنٹ میں معاہدے کے حق میں 279 ووٹ آئے جبکہ 119 ارکان نے مخالفت کی، مجموعی طور پر 398 ارکان نے ووٹنگ کے…

اسرائیل میں اپوزیشن لیڈر کو اگلا وزیر اعظم بننے کیلئے مطلوبہ اکثریت مل گئی

اسرائیل میں اپوزیشن لیڈر گاڈی آئزنکوٹ کو وزیر اعظم بننے کیلئے مطلوبہ اکثریت مل گئی۔ اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کی جانب سے حکومت سازی کےلئے پارٹیوں کےساتھ مشاورت جاری ہے اور ایسے میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو اگلا وزیر اعظم بننے…

دنیا میں 7 نہیں 6 براعظم ہیں، برطانوی محقق کا دعویٰ

برطانیہ کی ڈربی یونیورسٹی سے منسلک ارضیات داں، ڈاکٹر جارڈن فیتھیان نے اپنی جدید تحقیق کی بنیاد پریہ حیرت انگیز دعویٰ کیا ہے کہ شمالی امریکا اور یورشیا (یورپ وروس) اب بھی ایک براعظم ہیں۔انہوں نے مع ٹیم بحراوقیانوس کے نیچے واقع دو ہزار…

سلامتی کونسل میں پاکستان کا صدارتی بیانیہ منظور، جنگوں کے دوران سفارت کاری پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ ایک صدارتی بیان منظور کر لیا، جس میں تمام ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ مسلح تنازعات شروع ہونے کے بعد بھی سفارتی روابط جاری رکھے جائیں، جنگ بندی کے لیے مسلسل کوششیں کی جائیں، کشیدگی کو…

سیاست میں ڈائیلاگ ضروری، پہلے پی ٹی آئی خود متحد ہو: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سیاست میں ڈائیلاگ ضروری ہیں، پہلے پی ٹی آئی خود متحد ہو خیبر پختونخوا کے علاقے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ شہریوں کو انڈر پاس کی تعمیر کے باعث کچھ مشکلات…

ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بناکر تاریخ رقم کردی

امریکی میڈیا کے مطابق جیوری نے رسل برانڈ کو چار خواتین سے متعلق جنسی زیادتی کے الزامات میں قصوروار قرار دیا، رسل برانڈ کو پیر کے روز سزا سنائی جائے گی اور انہیں قید کی سزا ملے گی۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران…

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آ رہی ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 809 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔