پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا امکان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے معاملے اہم فیصلہ کیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 6 نومبر کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔…

مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا۔ ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مولانا فضل…

ٹرمپ کے مواخذے کیلئے ڈیموکریٹس کو مزید 13سینیٹرز کی حمایت درکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کیلئے سینیٹ کے67 ووٹ درکار ہوں گے۔ ڈیموکریٹس کے پاس 54 نشستوں کی صورت میں اگر ان کے تمام ارکان بھی مواخذے کی تحریک میں ووٹ ڈالیں گے تو انہیں مزید 13سینیٹرز کی حمایت حاصل کرنا ہوگی۔ 100رکنی سینیٹ میں…

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارشیں معمول کے مطابق رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے نومبر 2026 کے موسم کا آؤٹ لک جاری کر دیا، جس کے مطابق رواں ماہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول یا معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں، جبکہ خیبر…

کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے قبل اکتوبر میں نیشن…

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے پیر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل…

ملک میں فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 600 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 600 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی قیمت 8…

اتحادی جماعت کا بھی حمایت سے انکار، نیتن یاہو کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے امکانات معدوم ہوگئے

اسرائیل میں حالیہ انتخابات کے بعد بنیامین نیتن یاہو کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے امکانات انتہائی کم ہو گئے ہیں۔ نیتن یاہو کی اتحادی جماعت یونائیٹڈ توراہ جوڈازم نے وزارتِ عظمیٰ کے لیے کسی بھی امیدوار کی حمایت سے انکار کر دیا ہے۔ جماعت قدامت…

سعودیہ اور شام میں دفاعی تعاون کا معاہدہ، عالمی توانائی فراہمی کے تسلسل پر زور

سعودی عرب اور شام نے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی، جہاز رانی کی حفاظت، توانائی کی فراہمی کے تسلسل اور عالمی معیشت کے استحکام پر کسی بھی فوجی تصادم کے خطرناک نتائج سے خبردار کیا۔ یہ بات سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادے محمد…

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلے وار کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلے وار کرانے کا فیصلہ کیا ہے، پہلا مرحلہ 7 فروری 2027 کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق مختصر آرڈر جاری کر دیا۔