وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آذربائیجان نے تقریباً تین دہائیوں بعد اپنی علاقائی سالمیت بحال کی، آذربائیجان کی کامیابی شہداء کی عظیم قربانیوں کا نتیجہ ہے، آذربائیجان کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر ملک میں اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور

اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور دنیا بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے، مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،…

ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے فیصلے نہیں آئیں گے: گورنر کے پی

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، امن قائم کرنے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ضروری ہیں، ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں…

شاہ رخ خان نے فلم’ ہم تمہارے ہیں صنم‘ کے 95 لاکھ روپےکا بقایا معاوضہ لینے سے انکار کیوں کیا

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کے سی بوکاڈیا نے بتایا کہ انہوں نے شاہ رخ خان کو فلم ’ہم تمہارے ہیں صنم‘ کے لیے 2 کروڑ روپے میں سائن کیا تھا، جس میں سے ایک کروڑ 5 لاکھ روپے ادا کیے گئے تھے، جبکہ 95 لاکھ روپے باقی تھے۔

پنجاب جیسی شفاف حکومت کہیں اور نہیں دیکھی: گورنر سندھ

لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ لاہور پریس کلب نے ایک مثالی تحریک چلائی، صحافی ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، آپ کے قلم، کیمرے اور سوچ کو سلام کرنے آیا ہوں۔