صنم جاوید کا خلع کا دعویٰ، عدالت نے شوہر کو نوٹس جاری کردیا

فیملی کورٹ لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے شوہر کو خلع کے دعوے پر نوٹس جاری کردیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا، فیملی عدالت نے خلع کے دعوے پر…

کوئٹہ: پولیس ٹریننگ کالج میں زیرِ تربیت 5 اہلکاروں کی طبیعت ناساز

پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں زیرِ تربیت 5 پولیس اہلکاروں کو ہائی بلڈ پریشر کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بلوچستان پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپتال منتقل کیے گئے اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس ٹریننگ کالج…

بلوچستان: 94 لیکچررز، اسسٹنٹ پروفیسر بیرون ملک گئے اور واپس نہ لوٹے

بلوچستان کے 94 لیکچررز اور اسسٹنٹ پروفیسر بیرون ملک گئے اور وطن واپس نہیں لوٹے۔ پبلک اکاونٹس کمیٹی کی جواب طلبی پر سامنے آنے والے حقائق کے مطابق بلوچستان سے اسکالرشپس پر بیرون ممالک تعلیم حاصل کرنے گئے 3 جامعات کے 94 لیکچررز اور اسسٹنٹ…

پاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کی تجویز زیر غور، 12 صوبے اور ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غور

پاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کرکے 12 صوبے بنانے کی تجویز زیر غور ہے جس کے تحت ممکنہ 28 ویں آئینی ترمیم سے قبل ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ تجویز طرزِ حکمرانی بہتر بنانے، انتظامی کارکردگی مضبوط…

وزیراعظم نے یوتھ لون سکیم کے قرضوں کی حد بڑھا کر اڑھائی کروڑ روپے کر دی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم اور یوتھ ایگریکلچر لون سکیم کے تحت نوجوانوں کے لیے قرضوں کی حد 75 لاکھ روپے سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کرنے کا اعلان کر دیا، قرضے آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز…

گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار تیار

اسلام آباد:حکومت نے بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کا نیا طریقہ کار تیار کرلیا گیا تاہم آئی ایم ایف بجلی صارفین کیلئے یکم جنوری جبکہ گیس صارفین کیلئے فروری 2027سے نیا نظام نافذ کرنا چاہتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن اور وزارت…

پنڈی میں گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی لاش برآمد

راولپنڈی کے اڈیالہ روڈ پر واقع گلشن آباد میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق خاتون کی شناخت ربیعہ احسن کے نام سے ہوئی ہے، ربیعہ احسن ایک ٹی وی چینل کی اینکر تھیں۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ربیعہ احسن کے شوہر احسن کو…

ٹیسٹ میں سینئر اور جونیئر کے کمبینیشن کے ساتھ جائیں گے: بابر اعظم

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میں سینیئر اور جونئیر کھلاڑیوں کے کمبینیشن کے ساتھ جائیں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سب پوچھ رہے ہیں کہ ہماری ٹیسٹ ٹیم…

کترینہ کیف اور وکی نے پہلی بار اپنے بیٹے کا چہرہ دکھا دیا، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے پہلی بار اپنے بیٹے کا چہرہ دکھا دیا۔ اسٹار جوڑی نے سوشل میڈیا پر دیوالی کے موقع پر اپنے مداحوں کو مبارک باد پیش کی۔ اس کے ساتھ ہی کترینہ کیف اور وکی کی جانب سے اپنے بیٹے کی تصویر بھی…

وزارت عظمیٰ بچانے کی کوششیں، نیتن یاہو نے اسرائیل کی نئی ممکنہ حکومت کو سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کی نئی ممکنہ حکومت کو اسرائیلی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی انتخابات میں جیتنے والے عرب رہنماؤں کو بھی حماس کا حامی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیاکہ مجوزہ حکومت…