بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان آمد کے لیے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دیدی

بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان نے پاکستان آمد کے لیے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دے دی، چوتھی انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس میں ان کی شرکت کا امکان پیدا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوتھی انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس کے حوالے سے اہم پیش رفت…

آئینی عدالت کے پشاور ہائیکورٹ سے متعلق 5 نومبر کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے وفاقی آئینی عدالت کے 5 نومبر کو پشاور ہائیکورٹ میں بعض آئینی درخواستوں پر کارروائی معطل کرنے کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئی ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کے فیصلے سے سیاسی…

غزہ میں شدید بارشوں کے دوران بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد…

غزہ میں شدید بارشوں کے دوران بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق یہ حادثہ اتوار کی شب وسطی غزہ بے گھر خاندانوں کے لیے قائم ایک کیمپ میں پیش آیا، شہید ہونے والوں…

’ہمارا ملک کسی دہشتگرد کو پاسپورٹ نہیں دیتا‘ بنگلادیش نے حسینہ واجد کی پاسپورٹ کی درخواست مسترد کر…

بنگلادیشی حکومت نے بھارت میں موجود سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی نئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی درخواست مسترد کر دی۔ بنگلا دیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ہمارا ملک کسی دہشت گرد کو پاسپورٹ…

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

دنیا کی سب طویل ریلوے سرنگ سوئٹزر لینڈ میں واقع ہے

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی سب سے طویل ریلوے سرنگ کس ملک میں واقع ہے اور اس کی لمبائی کتنی ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ دنیا کی سب طویل ریلوے سرنگ سوئٹزر لینڈ میں واقع ہے۔ گوٹہارڈ بیس ٹنل (Gotthard Base Tunnel) نامی سرنگ کی لمبائی…

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کیخلاف پاکستان نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنالیے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا…

پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو عمارت پر حملے کی کوشش کی شدید مذمت

پاکستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی آرامکو کی انتظامی عمارت پر حوثیوں کی جانب سے حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان…

ایرانی بحریہ کا 10 روز میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 10 روز کے دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کم از کم 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی بحریہ کے مطابق آئل ٹینکروں اور ان کے نیویگیشن سسٹم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ…