وزیراعظم سے شیخ رشید کی ملاقات، نالہ لئی منصوبہ کی منظوری پر شکریہ ادا کیا
اسلام آباد : وزیراعظم سے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے نالہ لئی راولپنڈی منصوبہ کی منظوری پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔
ملاقات میں ملک میں امن و امان، سیاسی صورتحال اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی…
