کالعدم جماعت کا احتجاج: وزیراعظم کی ہدایت پر شیخ رشید لاہور پہنچ گئے
اسلام آباد : حکومت کالعدم جماعت کے احتجاج پر متحرک ہوگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شیخ رشید لاہور پہنچ گئے۔ حکومتی کمیٹی آج لاہور میں کالعدم جماعت سے مذاکرات کرے گی۔ نورالحق قادری اور راجہ بشارت بھی کمیٹی میں شامل ہے۔
وفاقی وزیر…
