یمن: سعودی اتحادی افواج کا 90 سے زائد حوثی باغیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں لڑنے والی اتحادی فوج نے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل شہر مارب کے قریب دو اضلاع میں فضائی بمباری میں تقریباً 92حوثی باغیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی اتحاد کا کہنا تھا کہ یہ ہلاکتیں مارب کے قریب…

ولادیمیر پوتن کا افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں سے نکالنے پر بیان انڈیا کے لیے جھٹکا ہے؟

روسی صدر پوتن نے جمعرات کو انٹرنیشنل والدائی ڈکشن کلب کے ایک اجلاس میں کہا ’ظاہر ہے کہ پورے افغانستان کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں ہے اور ہمیں امید ہے کہ طالبان مثبت ماحول کو یقینی بنائیں گے۔ طالبان کے بارے میں ہمیں اتفاقِ رائے سے فیصلہ…

ترکی نے 10ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دے دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے 10 ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کا حکم دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں زیرحراست سماجی کارکن کی حمایت میں بیان پر سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ناپسندیدہ قرار دیےجانےوالوں…

ناراض اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے بے بنیاد پراپیگنڈا کیاجارہاہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ چار معزز اراکین اسمبلی کو غائب کئے جانے کے حوالے سے الزام کو یکسرمسترد کرتاہوں بدقسمتی سے ناراض اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے بیبنیاد پراپیگنڈا کیاجارہاہے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو…

بلوچستان میں سیاسی درجہ حرارت میں مزید شدت آگئی

کوئٹہ  بلوچستان میں سیاسی درجہ حرارت میں مزید شدت آگئی ، لاپتہ قرار دیئے جانے والے 4اراکین اسمبلی گزشتہ روز منظر عام پر آنے کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے تو دوسری جانب الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی کے مستعفی…

وزیراعلیٰ بلوچستان عزت سے استعفیٰ دے کر چلے جائیں ، ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کی ناراض و اپوزیشن اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس کوئٹہ:وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ چل رہا ہے کوئٹہ: یہاں پہلے بھی آنا چاہ رہا ہے،نواب ثناءاللہ زہری کوئٹہ: ہم پارٹی کے فیصلے…

پی پی پی رہنما خورشید شاہ 2 سال بعد جیل سے رہا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کےکیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں دو سال بعد سکھر جیل سے رہا کردیا گیا۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشیدشاہ کو دو…

عمران خان آج دہلی میں جلسہ کریں تو وہ مودی سے بڑا ہوگا، فواد چوہدری

دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں، افغانستان میں امن نہ ہوا تو پاکستان کے لیے مسائل پیدا ہوں گے، افغانستان کے بجٹ کا 70 فیصد انحصار غیر ملکی امداد پر ہے، پاکستان افغانستان کو…

رحمت للعالمین اتھارٹی بنانے کا فیصلہ بہت بڑا قدم ہے ، عارف علوی

اسلام آباد : رحمت للعالمین اتھارٹی بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کا بہت بڑا قدم ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کہتے ہیں قرآن مجید،اسوہ حسنہ پر عمل کرکے ہم دنیا کی طاقتور ترین قوم بن سکتے ہیں۔ علمائے کرام عبادات کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کی تربیت بھی دیں۔…

خنجراب میں نایاب برفانی چیتے کے بچوں کی ویڈیو جاری

گلگت : خنجراب میں برفانی چیتے کے عالمی دن پر ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ نے برفانی چیتے کے بچوں کی فوٹیج جاری کردی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو میں خنجراب نیشنل پارک کے محفوظ مقام دیہنالہ میں برفانی چیتے کے 2 بچوں کی موجودگی کے نایاب…