دسمبر میں ملک کی تاریخ کا بدترین گیس بحران آ رہا ہے : احسن اقبال
اسلام آباد : پاکستان مسملم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پورا ملک معاشی و اقتصادی بد حالی کا شکارہے ، دسمبر میں ملک کی تاریخ کا بدترین گیس بحران آ رہا ہے ،فیصلہ کن تحریک چلا کر حکمرانوں کو گھر بھیجیں گے۔
اسلام آباد…
