پنجاب یونیورسٹی : اسموگ سمیت فضائی آلودگی جانچنے کا سستا اور معیاری سینسر تیار
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی تحقیقاتی ٹیم کی بڑی کاوش، اسموگ سمیت فضائی آلودگی جانچنے کا سستا اور معیاری سینسر بنالیا۔ شہر میں 10 سینسرز نصب کر دئیے گئے۔
فضائی آلودگی کے زمینی حقائق جانچنے کیلئے پنجاب یونیورسٹی کا اہم اقدام، لاہور میں پہلی…
