19فلمیں کیں لیکن کارکردگی کراچی کنگز جیسی ہی رہی : فیصل قریشی کااعتراف
معروف اداکار فیصل قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی فلموں میں کارکردگی زیادہ اچھی نہیں رہی۔
اداکار فیصل قریشی حال ہی میں پروگرام جشن کرکٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے مختلف مسائل اور موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا
دوران پروگرام…
