یوکرین کا روس کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ
یوکرین نے سرحدی علاقے سے ایک میزائل داغا جو روس کے فوجی اڈے کو لگا جس کے نتیجے میں اسلحے کا ذخیرہ تباہ ہوگیا اور 4 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے روسی فوج کو کئی محاذ پر پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سرحدی علاقے…
