پاکستانی عدالتی نظام کو ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے استعمال کیا گیا : حاجی لشکری
کوئٹہ : سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ صوبے کی محرومیوں کی اصل وجہ وسائل کی لوٹ مار اور استحصال ہے امیر ترین صوبے کے لوگوں کو ہمسایہ ملک کے وسائل سے اپنا چولہا جلانے پر مجبور کیا گیا ریکوڈک پر سودے بازی…
