احسن خان کا چائے کی پیالیاں کم کرنے سے انکار
اداکار و میزبان احسن خان نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، احسن اقبال کا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
ایک جانب حکومت کفایت شعاری کا درس دے رہی ہے تو دوسری جانب عوام سمیت فنکار بھی اِن مشوروں سے نالاں نظر آ رہے ہیں۔
کفایت شعاری سے متعلق…
