میکسیکو: نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14 اہلکار ہلاک

میکسیکو میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14 اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا، حادثہ ایک بڑے ڈرگ اسمگلر کی گرفتاری کےبعد پیش آیا۔ بحریہ کے حکام نے ایک بیان میں کہا کہ جمعہ کو ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سینالووا میں ساحلی شہر لاس موچیس گر کر تباہ…

یونان میں اسلحہ اور بارودی مواد سے بھرا طیارہ گر کر تباہ

یونان میں مبینہ طور پر خطرناک مواد لے جانے والا مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونان کے شمال مشرق میں واقع شہر کوالا کے قریب پیلیوکوری نامی گاؤں میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ نیبوجا اسٹیفانووک نے کہا…

امپورٹٹڈ حکومت نا منظور،جرنیلوں کیلئے یوٹرن ضروری ہے – عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور لیڈرز کیلئے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے، غلطی کو پہچان کر واپس آجانا چاہیے۔ عمران خان نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدالتیں انصاف دے رہی…

ماضی میں جو آر ٹی ایس سسٹم بند ہوئے تھے وہ اب بند نہیں ہونے دیں گے : عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو آر ٹی ایس سسٹم بند ہوئے تھے وہ اب بند نہیں ہونے دیں گے۔ عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی طور پر ہارا ہوا…

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کورونا وائرس کا شکار

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں کورونا ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے…

‎وزیر داخلہ کی عمران خان کو کل الیکشن میں دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ دے دی۔ انہوں نے کہا کہ ‎عمران خان الیکشن ہار چکا ہے، اب عوام سے لڑنے کی تیاری کر رہا ہے، ‎عمران اور اس کے ٹائیگرز قانون کے دائرے میں…

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل

کابینہ ارکان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم ہوگی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پہنچے تو انہوں نے فردا فردا تمام وزراء سے مصافحہ کیا۔ کابینہ ارکان…

اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، قوم کسی عنڈہ گردی کو برداشت نہیں کریگی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہیں، قومی کسی قسم کی دھاندلی یا غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب…

آئین توڑنے والوں کو قیمت ادا کرنی چاہئے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 6 کی کارروائی اپنی جگہ قائم ہے، جنہوں نے آئین توڑا انہیں قیمت ادا کرنی چاہئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ آئین کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں، وہ حقیقت ہے، اس کی…

بلوچستان کے مزید 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

بلوچستان میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے پیش نظر مزید 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ بلوچستان نے طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث صوبے کے مزید 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا ہے۔ آفت زدہ…