بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوگئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ سیکڑوں مکانات بھی تباہ ہوگئے۔ ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کر دی گئی جبکہ قومی شاہراہ کو نقصان پہنچنے…

کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے قومی ٹیم کو شکست دے دی

برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی خواتین ٹیم 18 اوورز میں 99 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ اس طرح حریف ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں سو رنز کا…

فلم کی عکس بندی کے مقام پر مسلح افراد نے 8 ماڈلز کو ریپ کا نشانہ بناڈالا

جنوبی افریقہ میں قصبے کے قریب فلم کی عکس بندی کے دوران مسلح افراد نے 8 ماڈلز کو ریپ کا نشانہ بناڈالا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گینگ نے ورک ٹیم پر اس وقت حملہ کیا جب اس کے ارکان فلم بندی شروع کرنے کیلئے ساز و سامان اور…

شہزادہ چارلس کا اسامہ بن لادن کے بھائیوں سےلاکھوں پاؤنڈز فنڈ لینے کا انکشاف

برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے اپنے خیراتی ادارے کے لیے 2013 میں اسامہ بن لادن کے دو سوتیلے بھائیوں سے ایک ملین پاؤنڈ فنڈز قبول کیے تھے۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے…

بھارت میں حکومت گرانے کیلیے بولیاں لگ گئیں،3ارکان کروڑوں روپوں سمیت گرفتار

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کی کانگریس اتحادی حکومت کے 3 ارکان کروڑوں روپوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی پولیس نے جھاڑکھنڈ حکومت کی اتحادی جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن امسبلی کی گاڑی سے کروڑوں روپے…

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ فردجرم کے لئے طلب

 لاہور: عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فردجرم کے لئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش نہ ہوئے۔ وکیل نے کہا…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی نامزدگی کیلیے ن لیگ اور پی پی میں مشاورت

 لاہور: پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سے قبل امیدوار نامزد کرنے کے لیے اتحادی جماعتوں نے سر جوڑ لیے۔  ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ن…

نکاح کیلئے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف والا فارم استعمال کرنے کی ہدایت

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نکاح کیلئے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف نامے والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔  وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا کہ ‏میں نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ پر ایمان کاحلف شامل ہونے پر قوم کو…

پولیس نے سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کو حادثہ قرار دے دیا

 اسلام آباد: پولیس نے سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش مکمل کرلی جس میں بتایا گیا ہے کہ فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ وہ دماغی مسائل کا شکار تھیں، ان کے ہاتھ میں موجود پستول سے گولی چلنے کے سبب وہ ہلاک ہوگئیں۔  پولیس نے معروف کاروباری…

آفت زدہ بلوچستان کی ترجمان پر تیز میک اپ اور اسلام آباد میں پریس کانفرنس پر تنقید

 اسلام آباد: ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کو گہرے میک اپ اور اسلام آباد میں پریس کانفرنس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے اور لوگوں کا بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہورہا…