کوئٹہ میں موٹرسائیکل پر لدی 44 کلو مارفین پکڑی گئی
کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ میں موٹرسائیکل پرلدی 44 کلوگرام مارفین قبضے میں لے لی۔
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کوئٹہ نے مشترکہ کارروائی کے دوران مغربی پاس کوئٹہ کے قریب موٹرسائیکل پرلدی…
