ڈھاڈر میں جشن آزادی حالیہ مون سون اور سیلابی صورتحال کے باعث جانی و مالی کے نقصانات کی وجہ سے سادگی…
بولان ملک بھر کی طرح ضلع کچھی کے ہیڈ کوارٹر ڈھاڈر میں بھی جشن آزادی حالیہ مون سون اور سیلابی صورتحال کے باعث جانی و مالی کے نقصانات کی وجہ سے سادگی کے ساتھ منایا گیا ۔
اس ضمن میں ڈی سی آفس ڈھاڈر میں پر چم کشائی کے بعد ایک سادہ مگر پر…
