پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا قتل،سابق شوہر کو سزائے موت
راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔
عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اورجرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ کے سابق سسر حریت اللہ اورملازم سلطان کو لاش…
