جسمانی نمائش سے بچنے کیلئے بھارتی فلم سے انکار کردیا، فاطمہ آفندی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بھارتی فلم کی پیشکش ہوئی لیکن انہوں نے اس سے انکار کردیا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں فاطمہ نے بتایا کہ انہوں نے یہ بات کسی کو نہیں بتائی تھی کہ ان…

فیفا ورلڈ کپ؛ ارجنٹینا فرانس کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بن گیا۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر چیمپئن شپ کا تاج سر پر سجا…

کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان نے انگلیںڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز اختتام تک دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان 21 رنز بنالیے، انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف 354 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی۔ انگلینڈ کو قومی ٹیم پر 29 رنز کی برتری حاصل ہے۔ دوسرا روز نیشنل اسٹیڈیم…

افغانستان کے ٹنل میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا؛ 19 جاں بحق اور 32 زخمی

کابل: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کی 129 کلومیٹر طویل سلنگ ٹنل میں سے گزرنے والے آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ آس پاس سے گزرنے…

جیولین تھرو کے دوران نیزہ 14سالہ طالبعلم کی گردن میں گھس گیا

نئی دہلی: بھارتی اسکول میں جیولین تھرو کی مشق کے دوران جولین (نیزہ) میدان میں موجود طالب علم کی گردن میں گھس گیا۔ جیولین تھرو گیم کے دوران بچے کی گردن میں نیزہ گھسنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں اگلپور میں پیش…

بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائیگی، حنا ربانی کھر

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ لاہور واقعہ بھارت کی طرف سے پلان کیا گیا اور…

کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافے کا امکان

  کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔  کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز کے دبائو پر دودھ کی سرکاری قیمت پر نظر ثانی کے لیے مشاورتی اجلاس 16 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ 25 اکتوبر…