وزیراعلیٰ کے پی عمران کا آلہ کار بننے کے بجائے صوبے کے امن پر توجہ دیں، رانا ثنا

 اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کے پی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال باعث تشویش ہے، وزیراعلی امن وامان کی صورتحال پر سنجیدگی سے توجہ دیں اور اپنے صوبے میں زیادہ اور زمان پارک میں کم وقت گزاریں۔  وزیر داخلہ رانا ثنا…

اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

  کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کے نجی کوریئر سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی۔  انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں واقع…

کے پی اسمبلی تحلیل کا اعلان؛ اے این پی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

 پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر اور چیئرمین پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد بونیر صوبائی حلقوں و میٹرپولیٹن کیلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ باچاخان مرکز پشاور میں…

زندگی گزارنے کیلئے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں، آئمہ بیگ

کراچی: معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انھیں زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران آئمہ بیگ نے کیریئر میں اپنی پسند اور ناپسند سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ شادی سے متعلق سوال پر گلوکارہ…

جسمانی نمائش سے بچنے کیلئے بھارتی فلم سے انکار کردیا، فاطمہ آفندی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بھارتی فلم کی پیشکش ہوئی لیکن انہوں نے اس سے انکار کردیا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں فاطمہ نے بتایا کہ انہوں نے یہ بات کسی کو نہیں بتائی تھی کہ ان…

فیفا ورلڈ کپ؛ ارجنٹینا فرانس کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بن گیا۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر چیمپئن شپ کا تاج سر پر سجا…

کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان نے انگلیںڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز اختتام تک دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان 21 رنز بنالیے، انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف 354 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی۔ انگلینڈ کو قومی ٹیم پر 29 رنز کی برتری حاصل ہے۔ دوسرا روز نیشنل اسٹیڈیم…

افغانستان کے ٹنل میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا؛ 19 جاں بحق اور 32 زخمی

کابل: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کی 129 کلومیٹر طویل سلنگ ٹنل میں سے گزرنے والے آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ آس پاس سے گزرنے…

جیولین تھرو کے دوران نیزہ 14سالہ طالبعلم کی گردن میں گھس گیا

نئی دہلی: بھارتی اسکول میں جیولین تھرو کی مشق کے دوران جولین (نیزہ) میدان میں موجود طالب علم کی گردن میں گھس گیا۔ جیولین تھرو گیم کے دوران بچے کی گردن میں نیزہ گھسنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں اگلپور میں پیش…