حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامہ کے ساتھ شوبز میں واپسی
لاہور: پاکستان کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامے ’جانِ جہاں‘ کے ذریعے اسکرین پر واپسی ہورہی ہے۔
اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی واپسی کی خبر سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے نئے ڈرامے کا ٹیزر بھی شیئر کیا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ…
