بھارتی پولیس کو امیتابھ، امبانی اور دھرمندر کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول
بھارت: ممبئی پولیس کو نامعلوم شخص کی جانب سے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور دھرمندر اور بزنس مین مکیش امبانی کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم شخص کی جانب سے دعویٰ…
