رانا ثنا کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر، (آج) فرہاد علی شاہ ابتدائی بحث کے لیے طلب

0 35

لاہور ن لیگی رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔انہوں نے اپنے وکیل فرہاد علی شاہ کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سیف سٹی اتھارٹی کی فوٹیجز کے بعد رانا ثنااللہ کا موقف درست ثابت ہوا ہے عدالت سابق وزیرقانون کی ضمانت منظور کرنے کا حکم دے۔عدالت نے درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے مزید کارروائی کے لیے (آج) جمعرات کو فرہاد علی شاہ کو ابتدائی بحث کے لیے طلب کر لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.