والدہ تین بار موٹر وے سے اغوا ہو چکی ہیں ، زویا ناصر

0 33

اداکار و یوٹیوبر زویا ناصر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں موٹروے پر سفر کرنے سے ڈر لگتا ہے، کیوں کہ ماضی میں ان کی والدہ تین بار وہاں سے اغوا ہو چکی ہیں۔

زویا ناصر کے ہمراہ جنید خان نے بھی شو میں شرکت کی اور بتایا کہ انہوں نے اداکاری کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے گلوکاری سے وقفہ لیا ہے۔ جنید خان نے حالیہ ڈراموں کے اسکرپٹ پر بھی بات کی اور انہیں یکسانیت کا شکار قرار دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.