اہم خبریںبین الاقوامی

اسرائیلی صدر نے تل ابیب میں اماراتی سفارتخانے کا افتتاح کیا

تل ابیب :  اس موقع پر یو اے ای کے سفیر نے سفارتخانے کے افتتاح کو دونوں ملکوں کے تعلقات کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ تل ابیب میں عرب امارات نے یہ سفارتخانہ سٹاک ایکس چینج کی عمارت کے اندر قائم کیاہے ۔اسرائیلی صدر نے سفارتخانے کا افتتاح کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button