اہم خبریںبین الاقوامی

ترکی نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی پیشکش کو مسترد کردیا

انقرہ:  ترکی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے شام میں ترکی کی فوجی مہم رکوانے کیلئے ترکی اور کرد  فورسز کے درمیان ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔تر ک وزیرخارجہ نے جرمنی کے نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم نے ماضی میں اس مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کی لیکن اسکا کوئی فائدہ برآمد نہیں ہوا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button