کو ئٹہ‘لسبیلہ کے ٹیوب ویل سبسڈ ی کی مد میں محکمہ توانائی نے کراچی الیکٹرک کو 50کڑوڑروپے کی ادائیگی کردی

0 34

کو ئٹہ: محکمہ توانا ئی بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ لسبیلہ کے ٹیوب ویل سبسڈ ی کی مد میں محکمہ توانائی نے کراچی الیکٹرک کو 50کڑوڑروپے کی ادائیگی کردی ۔کراچی الیکٹرک (KE) کے نمائندے بریفنگ کے دوران سیکرٹری انرجی نے ہدایت کی کہ ضلع کے ٹیوب ویل صارفین اور عوام کو کراچی الیکٹر اک سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے نمائندہ کے ری نے بتایا کہ اس کیلئے اگست 2020میں حب تالسبیلہ 132کے وی ٹرانسمیشن لائن شروع کی جائیگی انہوں نے خصوصی تعاون پر محکمہ توانائی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا شکریہ ادا کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.