کوئٹہ میں آن لائن کلاسز کے خلاف اور انٹرنیٹ بحالی کے لیے احتجاج کرنے والے طلبہ میں سے بڑی تعداد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

0 28

کوئٹہ میں آن لائن کلاسز کے خلاف اور انٹرنیٹ بحالی کے لیے احتجاج کرنے والے طلبہ میں سے بڑی تعداد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ سٹوڈٹنس ایکشن کمیٹی کے رہنما مزمل خان کے مطابق احتجاج کرنے والے طلبہ میں سے 60 کو پولیس نے کوئٹہ پریس کلب کے قریب حراست میں لیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.