سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ عطاء محمد کاکڑ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

15

سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ عطاء محمد کاکڑ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ مرحوم محمد آصف کاکڑ، عبدالمالک کاکڑ، عابد کاکڑ کے والد ، شاہ محمد کاکڑ ریٹائرڈ زراعت آفیسر نیک محمد کاکڑ کے بھائی، علاؤالدین کاکڑ ، صلاح الدین کاکڑ کے بہنوئی اور اختر محمد نیازی سابق بورڈ آفیسر کے خالہ زاد بھائی تھے مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، فاتحہ خوانی ان کے گھر واقع رئیسانی روڈ نزد کاکڑ قلعہ میں جاری ہے۔

Comments are closed.