غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا حکم — ڈپٹی کمشنر دکی
دکی (20 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
انہوں نے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف تادیبی کارروائی کے احکامات جاری کیے اور نان فنکشنل اسکولز کو فعال بنانے پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی ترقی کی بنیاد ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
Comments are closed.