پنجگور واقعہ قابلِ مذمت ہے، حاجی نور محمد دمڑ کا اظہارِ افسوس
کوئٹہ (20 اکتوبر) — صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ نے پنجگور میں فائرنگ کے واقعے میں رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور عوام اس غم کی گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں۔
Comments are closed.