قمر زمان کائرہ کے اعزاز میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں عشائیہ

20

کوئٹہ، 17 اکتوبر 2025: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کے اعزاز میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا۔
اس موقع پر صوبائی وزراء میر ظہور احمد بلیدی، میر عاصم کرد گیلو، میر محمد صادق عمرانی، بخت محمد کاکڑ، پارلیمانی سیکرٹری فشریز حاجی برکت رند، اور اراکین صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک، زرک مندوخیل سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

Comments are closed.