صدر آصف علی زرداری کی افغان سرزمین سے سرحد پار حملوں کی شدید مذمت

16

صدر آصف علی زرداری کی افغان سرزمین سے سرحد پار حملوں کی شدید مذمت

افغان علاقے سے حملے پاکستان کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں: صدر زرداری

صدر نے مسلح افواج کی جرات اور پیشہ وارانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کیا

افغان طالبان حکومت دوحہ معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے: صدر زرداری

افغان طالبان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہے ہیں جو خطے کے ممالک کے لئے خطرہ بن رہے ہیں: صدر زرداری

ایسے اقدامات پورے خطے بشمول پاکستان کو غیر مستحکم کر رہے ہیں: صدر زرداری

افغان حکومت وسیع البنیاد نمائندہ حکومت کے قیام کے وعدے سے انحراف کر رہی ہے: صدر زرداری

افغان طالبان نے اقتدار پر اجارہ داری قائم کر رکھی ہے: صدر زرداری

پاک فوج نے اسپن بولدک اور کرم سیکٹر میں حملے مؤثر انداز میں پسپا کیے: صدر زرداری

افغان حکام کو اپنی سرزمین دہشت گردی اور پاکستان مخالف سرگرمیوں کیلئے استعمال نہ ہونے دینے کی ہدایت

ایسے حملے خطے کے امن اور دوستی کے تعلقات کو نقصان پہنچاتے ہیں: صدر زرداری

پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے: صدر زرداری

پاکستان پر کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور دوٹوک جواب دیا جائے گا: صدر زرداری

Comments are closed.