کوئٹہ میں ٹریفک اصلاحات اور الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ سے متعلق ہائی کورٹ کے اہم فیصلے

20

کوئٹہ (13 اکتوبر) — بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ٹریفک اصلاحات کیس میں آٹو رکشوں پر سی بی ڈی ایریا میں پابندی، گرین و پنک بس منصوبوں کی توسیع اور “سمارٹ بس اسٹینڈ” کے قیام کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے پرانی بسوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے اور الیکٹرک وہیکل پراجیکٹ کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

Comments are closed.