پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی رہائشگاہ اسلام آباد آمد

20

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی رہائشگاہ اسلام آباد آمد

وفد میں ارکان قومی اسمبلی اسد قیصر،عاطف خان،علی اصغر خان جدون،جنید اکبر،ڈاکٹر امجد خان شامل تھے

ملاقات میں پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا بھی شریک تھے

تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد نے گورنر خیبرپختونخوا سے صوبہ میں وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق گفتگو کی

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوری روایات کی پاسداری کی ہے، وزیراعلٰی کے انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی سے تعاون درکار ہے، وفد کی گورنر خیبرپختونخوا سے گفتگو

علی امین خان گنڈاپور کے استعفی منظوری میں آئین و قانون کی مکمل پاسداری کروں گا، گورنر خیبرپختونخوا

اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کیساتھ صوبہ کی ترقی کیلئے آگے بڑھا جا سکتا ہے، فیصل کریم کنڈی

صوبہ میں پائیدار امن اور عوام کو سہولیات فراہمی کیلئے ملکر کردار ادا کرنا ہو گا، فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی جمہوری روایات اور جمہوریت کی مضبوطی کی علمبردار جماعت ہے، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.