نصیرآباد میں درجہ چہارم کے خالی آسامیوں کے لیے انٹرویوز
نصیرآباد، 9 اکتوبر 2025: ضلعی انتظامیہ نے سرکاری اداروں میں خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری رکھا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بھرتی کا عمل شفاف اور میرٹ پر مبنی ہوگا، اور کسی قسم کی سفارش یا اقرباپروری برداشت نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ عمل نہ صرف محکموں کی کارکردگی کو بہتر کرے گا بلکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے میں مددگار ہوگا۔
Comments are closed.