نصیرآباد میں پولیو مہم کے انتظامات پر اجلاس
نصیرآباد، 9 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر منیر احمد خان کاکڑ کی زیر قیادت پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گزشتہ مہم کے چیلنجز اور آئندہ انتظامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ایک قومی اور انسانی فریضہ ہے، اور ہر فرد کو حکومت کی کوششوں میں حصہ لینا ہوگا۔ انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت دی کہ مانیٹرنگ، سیکیورٹی اور فیلڈ اسٹاف کی کارکردگی پر گہری نظر رکھی جائے
Comments are closed.